2019کا پہلا این آر او ہو گیا ، دوسرا این آراو کب ہو گا ؟ این آر او نہ دینے اور نہ لینے والوں کیلئے اپنی پوزیشن کا دفاع مشکل ہو گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے شریف خاندان کی جانب سے دی جانے والی درخواست وزارت داخلہ کوموصول ہوگئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ اگلے24سے48 گھنٹوں کے دوران وفاقی کابینہ کو اپنی سفارشات ارسال کردے گی اور کابینہ کی منظوری کے بعد نواز شریف کا نام… Continue 23reading 2019کا پہلا این آر او ہو گیا ، دوسرا این آراو کب ہو گا ؟ این آر او نہ دینے اور نہ لینے والوں کیلئے اپنی پوزیشن کا دفاع مشکل ہو گیا











































