کراچی پر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران خان سندھ کے دشمن ہیں،بلاول زرداری نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
اسلام کوٹ (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ظالم اور سندھ دشمن ہیں، ہم اس کٹھ پتلی حکومت کو گرا کر رہیں گے، عوام کے معاشی حقوق سلب کیے جارہے ہیں، صوبے کے حقوق چھینے جارہے ہیں… Continue 23reading کراچی پر قبضے کی کوشش کی جارہی ہے،عمران خان سندھ کے دشمن ہیں،بلاول زرداری نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے











































