سپریم کورٹ کا آئی ایس آئی کے دفتر پر خودکش حملے کے 5 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم
لاہور/اسلام آباد(اے پی پی+آن لائن) عدالت عظمیٰ نے ملتان میں حساس ادارے کے دفتر پر خودکش حملے میں ملوث 5 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے گواہان کے بیانات میں تضاد ہونے پر ملزمان کو بری کیا،جسٹس ملک منظور احمد کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ نے اپیلوں پر سماعت کی۔… Continue 23reading سپریم کورٹ کا آئی ایس آئی کے دفتر پر خودکش حملے کے 5 ملزمان کو رہا کرنے کا حکم