طلبا یونینز پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی گئی
کراچی (این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے طلبا یونینز پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بحالی سے متعلق قانون سازی کریں گے۔مراد علی شاہ نے کہا کہ جلد ایک قانون بنا کر کابینہ اور پھر سندھ اسمبلی سے منظور کرایا جائے گا۔انہوں نے اس موقع… Continue 23reading طلبا یونینز پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دیدی گئی











































