میاں نوازشریف کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ، شہباز شریف نے اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اہم اجلاس جمعرات کو طلب کرلیا،اجلاس میں نوازشریف کے حوالے سے اپنی نوعیت کے منفرد حکومتی فیصلے کے بعد کی حکمت عملی پر سینئر قیادت کو اعتماد میں لیا جائے گا،اجلاس کے بعد… Continue 23reading میاں نوازشریف کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ، شہباز شریف نے اہم فیصلہ کر لیا











































