آزادی مارچ کے شرکاء کو بڑی کامیابی مل گئی،پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا، خیبر پختونخوا حکومت کو ہدایات جاری
پشاور(این این آئی)پشاور ہائی کورٹ نے آزادی مارچ کے شرکاء کو روکنے کے لیے شاہراہیں بند نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے خیبرپختونخوا حکومت کو اٹک تک کوئی بھی روڈ کنٹینر لگا کربند نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی ہے۔ پشاورہائی کورٹ میں جے یوآئی کی آزادی مارچ اور راستوں کی بندش کے حوالے سے… Continue 23reading آزادی مارچ کے شرکاء کو بڑی کامیابی مل گئی،پشاور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا، خیبر پختونخوا حکومت کو ہدایات جاری











































