نوازشریف کوآٹھ ہفتوں کے بعد درخواست ضمانت کے حوالے سے کس سے رابطہ کرنا ہوگا؟ضمانت سے متعلق عبوری حکم نامہ جاری کردیاگیا
اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی العزیزیہ ریفرینس میں طبی بنیادوں پر آٹھ ہفتوں کے لیے ضمانت سے متعلق کیس کا عبوری حکمنامہ جاری کر دیا۔ منگل کو تحریری عبوری حکمنامہ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی نے تحریر کیا۔عدالت بیس لاکھ روپے کے دومچلکوں کے… Continue 23reading نوازشریف کوآٹھ ہفتوں کے بعد درخواست ضمانت کے حوالے سے کس سے رابطہ کرنا ہوگا؟ضمانت سے متعلق عبوری حکم نامہ جاری کردیاگیا











































