کوئٹہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انوکھا پروٹوکول، ہیلی کاپٹر کے لئے سڑکیں بند کردی گئیں ،شہری شدید پریشان
کوئٹہ(آن لائن)کوئٹہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو انوکھا پروٹوکول، پہلی بار ایسا پروٹوکول دیکھا ہے کہ ہیلی کاپٹر کے لئے سڑکیں بند ہوں ۔شہری: تفصیلات کے مطابق لائیوسٹاک ایکسپو میں صدر مملکت کی شرکت صدر کی کوئٹہ آمد پر شہر کی بیشتر سڑکیں بند کر دی گئیں۔ صدر مملکت بائی روڈ کے بجائے… Continue 23reading کوئٹہ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا انوکھا پروٹوکول، ہیلی کاپٹر کے لئے سڑکیں بند کردی گئیں ،شہری شدید پریشان











































