حکومت اور نوازشریف دونوں کی عزت رہ گئی نہ ڈیل ہوئی اور نہ ہی ڈھیل ہوئی ہے ؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف
راولپنڈی(آن لائن)وزیرریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کے معا ملے پر نہ ڈیل ہوئی اور نا ہی ڈھیل ہوئی ہے اور عدالت نے دونوں فریقین کی عزت کو بحال رکھا۔ سیاست اور جنگ میں ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے۔ پاکستان کی سیاست خوشگوار ہے، 2ماہ تک حالات ٹھیک ہوجائیں گے۔ آصف… Continue 23reading حکومت اور نوازشریف دونوں کی عزت رہ گئی نہ ڈیل ہوئی اور نہ ہی ڈھیل ہوئی ہے ؟ شیخ رشید کا اہم انکشاف











































