پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری ، چین نے شاندار اعلان کر دیا
لاہور (این این آئی) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے تعلیمی سال 2020-21کے لئے چینی حکومت کی جانب سے پاکستانی طالب علموں کے لئے سکالر شپ کے لئے درخواستیں طلب کر لیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ سکالر شپش انڈر گریجویتس سے پی ایچ ڈی تک کے لئے آزاد کشمیر اور پاکستانی طالب علموں کے لئے ہوگی۔اس… Continue 23reading پاکستانی شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری ، چین نے شاندار اعلان کر دیا











































