حمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر پراسمبلی میں آمد کے بعداسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے کے بجائے کیا کرتے رہتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر قانون راجہ بشارت نے غیر آئینی قانون سازی کرنے کا اپوزیشن کا الزام مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر پر اسمبلی آتے ہیں لیکن اپنے مہمانوں سے ملتے ہیں،پریس کانفرنس کرتے ہیں اورکاروبار کے معاملات دیکھ کر چلے جاتے ہیں،اسمبلی کا ریکارڈ چیک… Continue 23reading حمزہ شہباز پروڈکشن آرڈر پراسمبلی میں آمد کے بعداسمبلی کی کارروائی میں حصہ لینے کے بجائے کیا کرتے رہتے ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات











































