قومی ایئرلائن کی کھاریاں گجرات سے تعلق رکھنے والی خاتون مسافر 40 لاکھ کے زیورات سے محروم
کراچی(این این آئی) قومی ایئرلائن کی ایک اور خاتون مسافر کے ساتھ لوڈرز کی بڑی واردات سامنے آئی ہے، جس میں سیالکوٹ سے کراچی کی پرواز پر سفر کے دوران خاتون کے دستی سامان سے 40 لاکھ روپے مالیت کا سونا لوٹ لیا گیا۔کھاریاں گجرات سے تعلق رکھنے والی شگفتہ بانو متحدہ عرب امارات کی… Continue 23reading قومی ایئرلائن کی کھاریاں گجرات سے تعلق رکھنے والی خاتون مسافر 40 لاکھ کے زیورات سے محروم











































