ملک ریاض پاکستان کے پانچ بڑے امیر لوگوں میں شامل،ان کے پراجیکٹس کی مالیت کتنےہزار ارب روپے ہے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار جاوید چوہدری اپنے کالم ’’سو فیصد کامیابی کا واحد نسخہ‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔ملک ریاض پاکستان کے پانچ بڑے امیر لوگوں میں شامل ہیں‘ یہ 25 سال پہلے ایک چھوٹے سے ٹھیکیدار تھے‘ پانچ مرلے کے کرائے کے مکان میں رہتے تھے اور بس میں سفر کرتے تھے لیکن پھر… Continue 23reading ملک ریاض پاکستان کے پانچ بڑے امیر لوگوں میں شامل،ان کے پراجیکٹس کی مالیت کتنےہزار ارب روپے ہے؟ اہم انکشاف سامنے آگیا











































