آزادی مارچ میں شرکت کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیا ر،کنٹینرز سڑکوں پر پہنچا دیئے گئے،تیاریاں حتمی مراحل میں داخل
سمبڑیال(آن لائن)ملک بھر کی طرح سمبڑیال میں بھی آزادی مارچ میں شرکت کرنے والوں کے خلاف شکنجہ تیا ر، اسلام آباد جانے والے راستوں پر کنیٹنر پہنچادیئے گئے، چیکنگ شروع۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کی طرح سمبڑیال میں بھی اسلام آباد آزادی مارچ میں شرکت کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا گیا ہے اس… Continue 23reading آزادی مارچ میں شرکت کرنے والوں کیخلاف شکنجہ تیا ر،کنٹینرز سڑکوں پر پہنچا دیئے گئے،تیاریاں حتمی مراحل میں داخل