نواز شریف کے پلیٹ لیٹس اچانک پھر کم ہو گئے،ایمرجنسی کی صورتحال، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
لاہور(این این آئی)سابق وزیر اعظم،مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کا سینئر پروفیسرز پر مشتمل میڈیکل بورڈ کی زیر نگرانی سروسز ہسپتال میں علاج جاری ہے، نواز شریف کے پلیٹ لیٹس ایک بار پھر کم ہو گئے،وزیراعظم کی ہدایت پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے شہباز شریف سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا… Continue 23reading نواز شریف کے پلیٹ لیٹس اچانک پھر کم ہو گئے،ایمرجنسی کی صورتحال، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا