گرج چمک،تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پربرف باری کے باعث موسم مزید سرد ہوگیا ،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان صوبہ پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان ، سندھ کے چند اضلاع ، گلگت بلتستان اور کشمیر کے بیشتر اضلاع میں گرج چمک/تیز ہواؤں اور… Continue 23reading گرج چمک،تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان،محکمہ موسمیات نے شہروں کی فہرست جاری کردی











































