آئین اور قانون کو کیا دیکھا ہمارے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوگیا،کہہ دیا گیا یہ 3ججز سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں، کہا گیا کہ یہ بھارتی ایما پر کررہے ہیں،چیف جسٹس پھٹ پڑے
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم نے آئین اور قانون کو کیا دیکھا ہمارے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوگیا،کہہ دیا گیا کہ یہ… Continue 23reading آئین اور قانون کو کیا دیکھا ہمارے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوگیا،کہہ دیا گیا یہ 3ججز سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں، کہا گیا کہ یہ بھارتی ایما پر کررہے ہیں،چیف جسٹس پھٹ پڑے











































