جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

آئین اور قانون کو کیا دیکھا ہمارے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوگیا،کہہ دیا گیا یہ 3ججز سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں، کہا گیا کہ یہ بھارتی ایما پر کررہے ہیں،چیف جسٹس پھٹ پڑے

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کے دور ان ریمارکس دیئے ہیں کہ ہم نے آئین اور قانون کو کیا دیکھا ہمارے خلاف پروپیگنڈا شروع ہوگیا،کہہ دیا گیا کہ یہ تین ججز سی آئی اے کے ایجنٹ ہیں۔

دور ان سماعت انہوںنے کہاکہ کہہ دیا گیا کہ بھارتی ایما پر کررہے ہیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ کہہ دیا گیا کہ یہ ففتھ جنریشن وار ہے،پوچھنا پڑگیا کہ ففتھ جنریشن وار کیا ہے؟۔اٹارنی جنرل نے کہاکہ سوشل میڈیا کسی کے کنٹرول میں نہیں۔ چیف جسٹس نے کہاکہ آئینی اداروں کے بارے میں ایسا نہیں کرنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…