ہمیں کوئی سلیکٹڈ یا سلیکٹر قبول نہیں،ہمارے لئے صرف عوام کی مرضی چل سکتی ہے نہ کہ کسی ایمپائر کی انگلی نہیں،بلاول بھٹو کی ذومعنی باتیں
کوئٹہ (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں عوامی راج قائم کرکے کٹھ پتلیوں کو ختم کرنا ہوگا،پاکستان کا ہر شہری اس بات پر ڈٹا ہواہے کہ طاقت کا سرچشمہ عوام ہے ہمیں کوئی سلیکٹڈ یا سلیکٹر قبول نہیں ہمارے لئے صرف عوام کی… Continue 23reading ہمیں کوئی سلیکٹڈ یا سلیکٹر قبول نہیں،ہمارے لئے صرف عوام کی مرضی چل سکتی ہے نہ کہ کسی ایمپائر کی انگلی نہیں،بلاول بھٹو کی ذومعنی باتیں











































