اگر بی آر ٹی کا افتتاح فروری میں ہو گیا تو ہمیشہ کیلئے سیاست کو خیر باد کہہ دوں گا، لیگی رہنما نے حکومت کو چیلنج دیدیا
پشاور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ“ن”کے رہنما ارباب خضر حیات نے صوبا ئی حکومت اور وزیراطلاعات شوکت یوسفزئی کو چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر بی آر ٹی کا افتتاح فروری 2020 میں ہو گیا تو وہ ہمیشہ کے لئے سیاست کو خیر باد کہ دینگے اور اگر وعدہ کے مطابق افتتاح نہ ہوا تو وزیر… Continue 23reading اگر بی آر ٹی کا افتتاح فروری میں ہو گیا تو ہمیشہ کیلئے سیاست کو خیر باد کہہ دوں گا، لیگی رہنما نے حکومت کو چیلنج دیدیا











































