فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کوہلال جرات،بلاول بھٹو کونشان امتیازسے نوازا گیا
اسلام آباد(این این آئی)ایوان صدر میں سول و عسکری شخصیات کو اعلیٰ اعزازات دینے کی پروقار تقریب ہوئی۔اس موقع پر صدر مملکت آصف علی زرداری نے نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی شخصیات کو اعزازات دیے۔ تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف بھی موجود تھے۔فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو انتہائی مشکل حالات میں فوج کی… Continue 23reading فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کوہلال جرات،بلاول بھٹو کونشان امتیازسے نوازا گیا