آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی نے حکومت سازی روکنے کی پوری تیاری کرلی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت بنانے کے اقدام کو چیلنج کرنے کے لیے قانونی کارروائی کی تیاری مکمل کرلی ہے۔ پارٹی کی قانونی ٹیم نے اس حوالے سے درخواست تیار کرلی ہے جس کی قیادت سے منظوری بھی حاصل کرلی گئی ہے۔پیپلزپارٹی کے ذرائع… Continue 23reading آزاد کشمیر میں پیپلزپارٹی نے حکومت سازی روکنے کی پوری تیاری کرلی







































