سمندری طوفان ماہا کے باعث کراچی کی ساحلی پٹی پر ہلکی بارش کا امکان ہےطوفان سےشہرقائد ے ساحل کو کوئی خطرہ ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ سمندری طوفان ماہا کے باعث کراچی کی ساحلی پٹی پر ہلکی بارش کا امکان ہے، طوفان سے کراچی کے ساحل کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردارسرفراز کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا طوفان ماہا آگے بڑھنے لگا، ماہا طوفان کراچی سے 675 کلومیٹر دور ہے، طوفان… Continue 23reading سمندری طوفان ماہا کے باعث کراچی کی ساحلی پٹی پر ہلکی بارش کا امکان ہےطوفان سےشہرقائد ے ساحل کو کوئی خطرہ ہے یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا