333 گینگ کا گرفتار ہونے والاسرغنہ تاجی کھوکھر ہسپتال منتقل
راولپنڈی (این این آئی) 333 گینگ کے سرغنہ گرفتار ملزم تاجی کھوکھر کو ڈائیلائسز کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق راولپنڈی سے گرفتار ہونیوالے 333 گینگ کے سرغنہ حاجی امتیاز عرف تاجی کھوکھر کو ڈائیلائسز کیلئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم تاجی کھوکھر کے حوالے سے کوئی رسک… Continue 23reading 333 گینگ کا گرفتار ہونے والاسرغنہ تاجی کھوکھر ہسپتال منتقل











































