احسن اقبال نے گرفتاری سے قبل کیا پیشگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئی، لیگی رہنما کا انکشاف
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مسلم لیگ (ن)کے رہنما طلال چوہدری نے احسن اقبال کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کو کنٹرول کرنے کے لیے نیب کو استعمال کیا جا رہا ہے۔طلال چوہدری نے کہا کہ احسن اقبال کی گرفتاری نیب اور عمران خان کا گٹھ جوڑ ہے، احسن اقبال جانتے تھے کہ انہیں… Continue 23reading احسن اقبال نے گرفتاری سے قبل کیا پیشگوئی کی تھی جو سچ ثابت ہوئی، لیگی رہنما کا انکشاف









































