مولانا صاحب دھرنے کی ناکامی کے بعد بھی۔۔۔ ای سی ایل میں وزیراعظم کا نام کے خواب دیکھنے والے اپنا نام تو پہلے نکلوا لیں‘چیلنج کردیا گیا
لاہور(این این آئی ) وزیر محنت و انسانی وسائل پنجاب انصرمجید خان نے کہاہے کہ ای سی ایل میں وزیراعظم کا نام کے خواب دیکھنے والے اپنا نام تو پہلے نکلوا لیں،جس کی کشتی عوام کے ووٹوں کی طاقت سے اُبھری ہو اُس کو نااہل سیاستدان ڈبو نہیں سکتے۔مولانا صاحب دھرنا ناکام ہونے کے بعد… Continue 23reading مولانا صاحب دھرنے کی ناکامی کے بعد بھی۔۔۔ ای سی ایل میں وزیراعظم کا نام کے خواب دیکھنے والے اپنا نام تو پہلے نکلوا لیں‘چیلنج کردیا گیا











































