ملک میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے دریغ استعمال خطرناک اور مہلک بیماریوں کو جنم دینے لگا، چونکا دینے والے انکشافات
پشاور(آن لائن) ملک میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بے دریغ اور از خود استعمال خطرناک صورتحال اختیار کر گیا ہے اینٹی بائیوٹک ادویات کے غلط استعمال اور نامکمل ڈوس سے جراثیم مزید طاقتور ہو رہے ہیں جبکہ بیشتر بیکٹیریا اور وائرس اپنی شکل اور ہئیت بھی مسلسل تبدیل کر رہا ہے سیلف میڈیکشن سے انسانی… Continue 23reading ملک میں اینٹی بائیوٹک ادویات کا بے دریغ استعمال خطرناک اور مہلک بیماریوں کو جنم دینے لگا، چونکا دینے والے انکشافات