خورشید شاہ کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، نیب نے ان کے گرد مزید شکنجہ کس دیا
سکھر(این این آئی)خورشید شاہ کے لیے ایک اور مشکل بڑھ گئی، نیب سکھر کے بعد نیب راولپنڈی نے بھی تحقیقات کے لیے درخواست سکھر کی احتساب عدالت میں جمع کرادی، وزارت لیبر اینڈ پاور میں کرپشن کے حوالے سے سوالنامہ بھی جمع کرادیا گیا عدالت نے فریقین کو 17 جنوری کو طلب کرلیا، تفصیلات کے… Continue 23reading خورشید شاہ کے لئے ایک اور مشکل کھڑی ہو گئی، نیب نے ان کے گرد مزید شکنجہ کس دیا











































