کیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟بلاول کا سوال
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اب نہ امپائر کی انگلی نہ جعلی تبدیلی ، صرف عوام کی مرضی چلے گی ۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سلیکٹڈ تمہارا کھیل ختم کا انگریزی ہیش ٹیگ بھی ٹویٹر پیغام کا حصہ بنایا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی… Continue 23reading کیا آپ کو تبدیلی پسند آئی؟بلاول کا سوال