علی ظفر کے حال ہی میں سامنے آئے گانے ’’لیلیٰ او لیلیٰ ‘‘نے مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا
لاہور( این این آئی )پاکستان کے نامور گلوکار و اداکار علی ظفر کے حال ہی میں سامنے آئے گانے ’’لیلیٰ او لیلیٰ ‘‘نے مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔گلوکار نے پسماندہ صوبے بلوچستان سے تعلق رکھنے والی 12 سالہ گلوکارہ عروج فاطمہ کے ساتھ اپنا وعدہ مکمل کرتے ہوئے ان کے ساتھ گانے کی ویڈیو… Continue 23reading علی ظفر کے حال ہی میں سامنے آئے گانے ’’لیلیٰ او لیلیٰ ‘‘نے مقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا











































