جمعرات‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2026 

آج سکول کھلتے ہی دوبارہ بند ، تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان

datetime 6  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہےکہ پنجاب بھر میں سکولز کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔پنجاب بھر میں سکولز کل سے بند رہیں گے۔

سرکاری تعلیمی ادارے 13 جنوری سے دوبارہ کھلیں گے۔پنجاب بھر میں سکولز 12 جنوری 2020 تک بند رہیں گے۔یاد رہے کہ پنجاب میں آج ہی تعلیمی ادارے کھلے تھے جس کے بعد 6 چھٹیوں کا مزید اضافہ کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب مراد راس کا کہنا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ سردی کی شدت میں اضافے کے باعث کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…