3 فٹ کا نمبر دار3فٹ کی نمبردارنی کو بیاہ کر لے گیا
گوجرانوالہ(این این آئی) گوجرانوالہ کا تین فٹ کا نمبر دار تین فٹ کی نمبردارنی کو بیاہ کر لے گیا، باراتیوں کی تواضع بریانی، قورمہ، فرنی اور سبز چائے سے کی گئی۔گوجرانوالہ کا مہتاب وسیم پھولوں سے سجی گاڑی میں بارات لیکر گجرات کے گائوں سوک خورد پہنچا۔ دلہا کے دوستوں نے بھنگڑے ڈال کر خوشیاں… Continue 23reading 3 فٹ کا نمبر دار3فٹ کی نمبردارنی کو بیاہ کر لے گیا