15دن میں فیصلہ،فارن فنڈنگ کیس ہمیں بلیک میل کرنے کیلئے بنایا گیا،تحریک انصاف کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان
لاہور(این این آئی) صوبائی وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ کیس تحریک انصاف کو بلیک میل کرنے کیلئے بنایا گیا، مخالفین نے ذاتی مفاد کیلئے الزامات لگائے۔پنجاب وزیر کالونیز فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا پہلے بھی لوٹ مارایسوسی ایشن کو جگ ہنسائی کے علاوہ کچھ نہیں… Continue 23reading 15دن میں فیصلہ،فارن فنڈنگ کیس ہمیں بلیک میل کرنے کیلئے بنایا گیا،تحریک انصاف کا شدید ردعمل سامنے آگیا، دوٹوک اعلان