کاشانہ کیس میں بچیوں کیساتھ غیر مناسب رویہ ، ابتدائی رپورٹ میں الزام لگانے والی سپرنٹنڈنٹ بارے اہم انکشافات منظر عام پر آگئے
لاہور(ویب ڈیسک) سابقہ ڈی جی سوشل ویلفئیر اور سپرنٹنڈنٹ نے سائمہ نامی خاتون کو غیر قانونی طور پر نوکری دی اور صرف نوکری ہی نہیں دی بلکہ وارڈن کے کمرے میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت بھی- سپرنٹنڈنٹ کی اجازت سے سائمہ نامی اس عورت نے جس کو بطور سویپر ملازمت دی گئی۔ اپنے بھائیوں… Continue 23reading کاشانہ کیس میں بچیوں کیساتھ غیر مناسب رویہ ، ابتدائی رپورٹ میں الزام لگانے والی سپرنٹنڈنٹ بارے اہم انکشافات منظر عام پر آگئے