فردوس عاشق اعوان کیخلاف نا اہلی کی درخواست الیکشن کمیشن کے اقدام نے حکومتی وزیر پر بجلیاں گرادیں
اسلام آباد( آن لائن ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کیخلاف دائر نااہلی کی درخواست پر ان سے جواب طلب کر لیا ہے۔چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف خالد محمود کی درخواست پر سماعت کی اور معاون خصوصی… Continue 23reading فردوس عاشق اعوان کیخلاف نا اہلی کی درخواست الیکشن کمیشن کے اقدام نے حکومتی وزیر پر بجلیاں گرادیں











































