آٹا، چینی اے ٹی ایم کھا گئی،کوئی تبدیلی نہیں آئیگی چوروں کی حکومت ہے: شاہد خاقان برس پڑے
اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، آٹا، چینی اور پیسہ اے ٹی ایم کھا گئی ہے، ہر روز پاکستان کی عوام سے 2 ارب روپے لوٹے جا رہے ہیں، عمران خان اور عثمان بزدار نے کوئی ایکشن نہیں لیا، یہ چوروں کی حکومت ہے۔شاہد خاقان… Continue 23reading آٹا، چینی اے ٹی ایم کھا گئی،کوئی تبدیلی نہیں آئیگی چوروں کی حکومت ہے: شاہد خاقان برس پڑے











































