بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی چار درخواستیں، الیکشن کمیشن نے بڑا کام کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کے خلاف نا اہلی کی چار درخواستیں یکجا کر دیں۔ پیر کو الیکشن کمیشن میں فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی درخواستوں پر سماعت کے دور ان فیصل واوڈا کے خلاف نااہلی کی 4 درخواستیں یکجا کر دی گئیں۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ فیصل واوڈا نے کاغذات نامزدگی میں امریکی شہریت چھپائی ہے،ریٹرننگ افسر نے

فیصل واوڈا کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے کر زیادتی کی ہے۔ ممبر الیکشن کمیشن ارشاد قیصر نے کہاکہ کیا آپ نے ریٹرننگ افسر کے فیصلے کو چیلنج کیا ہے۔ وکیل درخواست گزار نے کہاکہ الیکشن کمیشن کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے ریٹرننگ افسر سے پوچھے۔ فیصل واوڈا کیس میں درخواستگزار کے وکیل نے سینیٹر سعدیہ عباسی اور ہارون اختر کے کیس کا حوالہ دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…