خبر دار ہوشیار! بکرے کے گوشت اور کورانا وائرس میں کیا تعلق ہے؟ فوڈا تھارٹی نےپاکستانیوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا
لاہور( این این آئی )پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کورونا وائرس کے نام سے خوف وہراس پھیلانے والی جھوٹی سوشل میڈیا پوسٹ کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بکرے کے گوشت اور کورونا وائرس کے حوالے سے کوئی پوسٹ جاری نہیں کی ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی عرفان میمن کا کہنا ہے… Continue 23reading خبر دار ہوشیار! بکرے کے گوشت اور کورانا وائرس میں کیا تعلق ہے؟ فوڈا تھارٹی نےپاکستانیوں کے نام اہم پیغام جاری کردیا











































