’’لوگوں میں خوف و ہراس پھیلائو پھر بیٹھ کر ماسک بیچو‘‘ مہنگے ماسک فروخت کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی
کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں ماسک کی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس میں کہا ہے کہ ماسک بیچنے کا نیا طریقہ نکالا ہے، لوگوں میں خوف پیدا کر دیا گیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں کراچی میں ماسک کی… Continue 23reading ’’لوگوں میں خوف و ہراس پھیلائو پھر بیٹھ کر ماسک بیچو‘‘ مہنگے ماسک فروخت کرنے پر عدالت کا اظہار برہمی





































