ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،سینئررکن پارٹی پالیسیوں پر پھٹ پڑے ،بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنےآگئی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں متعدد ارکان نے شہباز شریف کی وطن واپسی کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں متعدد ارکان نے سینئر رہنماؤں سے شہباز شریف کی… Continue 23reading ن لیگ پارلیمانی پارٹی کا اجلاس،سینئررکن پارٹی پالیسیوں پر پھٹ پڑے ،بیٹھک کی اندرونی کہانی سامنےآگئی







































