حملہ آوروں کا مقصد کیا تھا ؟نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اہم انکشاف کر دیا
لندن (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ حملہ آوروں کا مقصد مجھے لوٹنا نہیں بلکہ مجھے تشدد کا نشانہ بنانا تھا، دو افراد اچانک پیچھے سے حملہ آور ہوئے اور تشدد شروع کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ وہ شام کو… Continue 23reading حملہ آوروں کا مقصد کیا تھا ؟نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اہم انکشاف کر دیا




































