کورونا وائرس سے پاکستان کی ہوٹل اور ٹریولنگ انڈسٹری بری طرح متاثر ،کروڑوں روپے کا نقصان
کراچی(این این آئی)کورونا وائرس نے دنیا کے اہم سیاحتی مقامات کو ویران کردیا اور فضائی کمپنیاں اپنے آپریشنز محدود کررہی ہیں، اہم تجارتی نمائشیں اور کانفرنس منسوخ کردی گئی ہیں، کاروباراور سیاحت کیلئے سفری آمدورفت نہ ہونے کے برابر ہے جس سے ہوٹل انڈسٹری متاثر ہورہی ہے جب کہ کورونا وائرس سے پاکستان کی ہوٹل… Continue 23reading کورونا وائرس سے پاکستان کی ہوٹل اور ٹریولنگ انڈسٹری بری طرح متاثر ،کروڑوں روپے کا نقصان



































