اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

سمیع اللہ چوہدری نے نیب اور ایف آئی اے انکوائری سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا، ن لیگ نے دھماکہ خیز بات کر دی

datetime 6  اپریل‬‮  2020 |

لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سمیع اللہ چوہدری نے نیب اور ایف آئی اے انکوائری سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیاہے ،پنجاب آٹے اور چینی بحران کے سب سے بڑے ذمہ دار وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب ہیں۔سمیع اللہ چوہدری کے مستعفی ہونے پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے

عظمی بخاری نے کہاکہ عمران خان نے سمیع اللہ چوہدری کو قربانی کا بکرا بنایا ہے۔خسرو بختیار سے استعفی لینے کی بجائے وزارت تبدیل کردی گئی۔آٹے اور چینی چوروں کا سرغنہ اصل میں عمران خان ہے۔غریب کا نوالہ چھینے والے حکمران تاریخ میں ظالموں کے لسٹ میں ہونگے۔قوم کرپٹ حکمرانوں کا جلد محاسبہ کرنے والی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…