’’شادیاں، میلے، درگاہیں، شادی ہالز بند‘‘ صوبائی حکومت نے احکامات جاری کر دیئے
کراچی(این این آئی)وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے شادیاں، میلے، درگاہیں، شادی ہالز بند کرنے کے لیے چیف سیکرٹری کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہاکہ اللہ پاک کا کرم ہے کہ ابھی تک صورتحال کنٹرول میں ہے لیکن ہمیں ہر طرح کی صورتحال کو سنبھالنے… Continue 23reading ’’شادیاں، میلے، درگاہیں، شادی ہالز بند‘‘ صوبائی حکومت نے احکامات جاری کر دیئے




































