آرمی چیف سمیت پاک فوج کے تمام سٹاف نے کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنےکا اعلان کردیا
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج نے کرونا وائرس فنڈ ریلیف میں حصہ ڈالنے کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات ڈی آئی ایس پی آرمیجر جنرل بابر افتخار نے بتایا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف ، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے ایک ماہ کی تنخواہ جبکہ دیگر سٹاف عہدے کے مطابق اپنی تنخواہ سے کروناریلیف… Continue 23reading آرمی چیف سمیت پاک فوج کے تمام سٹاف نے کورونا ریلیف فنڈ میں حصہ ڈالنےکا اعلان کردیا



































