شیر افضل مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت
اسلام آباد (این این آئی)رہنماء پیپلز پارٹی مخدوم جمیل الزماں نے رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔تفصیلات کے مطابق سروری جماعت کے روحانی پیشوا و رہنماء پیپلز پارٹی مخدوم جمیل الزماں نے پی ٹی آئی کے سابق رہنماء و رکن قومی اسمبلی شیر افضل خان… Continue 23reading شیر افضل مروت کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی دعوت