حکومت مہنگائی، بیروزگاری اور معیشت کی بحالی پر توجہ دے، حکومت کے آخری دن کے بارے ن لیگ نے دھماکہ خیز بات کر دی
لاہور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف عدالت کی اجازت سے علاج معالجہ کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہیں جس دن نواز شریف واپس آئے وہ حکومت کا آخری دن ہو گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت نواز شریف… Continue 23reading حکومت مہنگائی، بیروزگاری اور معیشت کی بحالی پر توجہ دے، حکومت کے آخری دن کے بارے ن لیگ نے دھماکہ خیز بات کر دی





































