سمیع اللہ چوہدری نے نیب اور ایف آئی اے انکوائری سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا، ن لیگ نے دھماکہ خیز بات کر دی
لاہور (این این آئی) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سمیع اللہ چوہدری نے نیب اور ایف آئی اے انکوائری سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیاہے ،پنجاب آٹے اور چینی بحران کے سب سے بڑے ذمہ دار وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب ہیں۔سمیع اللہ چوہدری کے مستعفی ہونے پر ردعمل کااظہارکرتے ہوئے… Continue 23reading سمیع اللہ چوہدری نے نیب اور ایف آئی اے انکوائری سے بچنے کیلئے استعفیٰ دیا، ن لیگ نے دھماکہ خیز بات کر دی




































