عوام گھبرائیں نہیں بلکہ ان حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم عمران خان نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے اقدامات کی خود نگرانی کر رہا ہوں، بہت جلد قوم سے خطاب کروں گا۔ عوام گھبرائیں نہیں بلکہ حکومت کی جانب سے جاری حفاظتی ہدایات پر عمل کریں۔ ہفتے کے روز ٹویٹر پر جاری پیغام میں… Continue 23reading عوام گھبرائیں نہیں بلکہ ان حفاظتی ہدایات پر عمل کریں، خود نگرانی کر رہا ہوں، وزیراعظم عمران خان نے عوام کے نام اہم پیغام جاری کر دیا




































