کرونا وائرس سے متعلق لاہور اور راولپنڈی سے اچھی خبریں لاہور میں 93 اور راولپنڈی میں 32 کرونا کے مریض صحت یاب
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے مریضوں کی صحت یابی کی خبریں آنا شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے علاج کا ثمر ملنا شروع ہو گیا ہے ۔ 93مریض صحت یاب ہو کر گھروں کو چلے گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ ایکسپوسینٹراسپتال… Continue 23reading کرونا وائرس سے متعلق لاہور اور راولپنڈی سے اچھی خبریں لاہور میں 93 اور راولپنڈی میں 32 کرونا کے مریض صحت یاب


































